فضیلت قرآن کریم و فوائد

ساخت وبلاگ
                               بسم اللہ الرحمن الرحیم تحریر :- غلام حیدر زینبی موضوع :- فضیلت قرآن کریم و فوائد دنیا میں جہاں کہیں بھی مسلمان آباد ہیں وہ قرآن پاک کی تلاوت ضرور کرتے ہونگے مگر ہم اس مقالہ میں قرآن پاک کی فضیلت اور فوائد از قرآن و معصومین کی روایات سے آپ سب کے ذوق و شوق میں مزید اضافے اور اس میں غور و فکر کےخواہاں ہیں۔لہذا پہلے ہمیں یہ جاننا ہوگا کہ قرآن کریم کیا ہے اور خداوند عالم نے اپنی اس کتاب کا تعرف کن الفاظ سے کرایا ہے۔خالق کائنات اپنی کتاب قرآن مجید کی سورہ بقرہ آیہ ٢ میں فرما رہا ہے:- ۔۔ذلک الکتاب لا ریب فیہ۔ دوسری جگہ فرمایا:- قد جاءکم من اللہ نور و کتاب مبین۔۔ایک اور مقام پر فرمایا :- ان ھذا القرآن یہدی۔۔المختصر یہ کہ اللہ رب العزت کہ رہا ہے کہ یہ کتاب ہے یہ نور ہے یہ قرآن ہے یہ فرقان ہے یہ آیات بینات ہے تنزیل ہے ذکر ہے ہدی ہے۔اس کے علاوه اور بھی تعبیریں بیان ہوئی ہیں مگر اہل قلم حضرات اس مقدس کلام کو کبھی کتاب سے اور کبھی دین اسلام کے آئین و دستور سے تعبیر کرتے ہیں۔یہ وہ کتاب ھے جو ساری کائنات سے منفرد و ممتاز ھے در حقیقت قرآن کسی بشر کا کلام نہیں۔وہ کتاب ھے لیکن انسانی اصطلاح میں نہیں بلکہ قرآنی اصطلاح میں - وہ مجموعہ ھے لیکن انسانی تالیف و ترتیب کے لحاظ سے نہیں بلکہ سماوی ترتیب وتالیف کے اعتبار سے- روزِ روشن کی طرح یہ بات واضح ھے کے قرآن عام کتابوں کی ط فضیلت قرآن کریم و فوائد...ادامه مطلب
ما را در سایت فضیلت قرآن کریم و فوائد دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : gmhaider بازدید : 11 تاريخ : پنجشنبه 16 آذر 1396 ساعت: 22:20

بسم اللہ الرحمن الرحیم ☀ *فضیلت ماہ مبارک رمضان* ☀ (اس خطبہ میں 30 نکات ھیں ھر ایک کو جدا کر دیا گیا ہے تاکہ اس پر عظمت مہینے کی برکت و کرامت کا پتا چل سکے) مولا امیرالمومنین علی علیہ سلام سے روایت ھے ایک دن رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ پڑھا اس کے ضمن میں فرمایا 1- " اے لوگو! اللہ کا م فضیلت قرآن کریم و فوائد...ادامه مطلب
ما را در سایت فضیلت قرآن کریم و فوائد دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : gmhaider بازدید : 16 تاريخ : چهارشنبه 24 خرداد 1396 ساعت: 8:44

                               بسم اللہ الرحمن الرحیم تحریر :- غلام حیدر زینبیموضوع :- فضیلت قرآن کریم و فوائد دنیا میں جہاں کہیں بھی مسلمان آباد ہیں وہ قرآن پاک کی تلاوت ضرور کرتے ہونگے مگر ہم اس مقالہ میں قرآن پاک کی فضیلت اور فوائد از قرآن و معصومین کی روایات سے آپ سب کے ذوق و شوق میں مزید اضافے فضیلت قرآن کریم و فوائد...ادامه مطلب
ما را در سایت فضیلت قرآن کریم و فوائد دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : gmhaider بازدید : 31 تاريخ : چهارشنبه 24 خرداد 1396 ساعت: 8:44